+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 15 2025 14:29:04
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10100/10150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ بکنگ 830/35 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔