+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 09 2025 15:11:03
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ رہ گئے ہیں۔ الائنس ڈہرکی وغیرہ 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔