+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 08 2025 17:00:12
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 10350 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔