+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 08 2025 13:02:34
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 18000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں خرچہ اوپر لگے گا۔