+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 06 2025 13:12:17
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 182 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 183.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7750 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال کوورنگ والے گاہک ہیں جبکہ بیچ کوئ نہیں ہے۔