+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 06 2025 12:18:43
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ تیز ہی اوپن ہوئ ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 180.5 کا گاہک ہے۔ جبکہ تھل مارکیٹ بھی 7650/75 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل میں گاہک ہے مارکیٹ بہتر ہے۔