+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 04 2025 17:24:26
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10350 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ 10300 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔