+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 04 2025 16:16:34
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور پیر منگل پیمنٹ پر 174.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حاضر میں نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔