+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 02 2025 16:33:59
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ شام کے اوقات میں 5 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 173.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فارورڈ بکنگ کا پڑتا کم ہونے کی وجہ سے حاضر میں انویسٹرز خاموش ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔