+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 30 2025 17:08:23
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 185.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حاضر میں گاہکی سست ہے۔ بکنگ 10 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور نومبر دسمبر شپمنٹ 470 جبکہ دسمبر جنوری شپمنٹ 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔