+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 26 2025 15:46:44
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 101 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں اور ییلو پیس دال کے 111 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ مارکیٹ کمزور ہے۔ کینیڈا اور رشیا دونوں سے 285 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 87.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں مزید مندے کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ پچھلی بار جب ییلو پیس 290 ڈالر ہوئ تو چائنہ کی فیڈ ملوں نے خریدنا شروع کر دیا تھا لیکن اس سال گندم رشیا کا انٹرنیشنل ریٹ 225 ڈالر کے لیول پر ہے۔ اس لیے فیڈ ملیں سستا سودا گندم خریدیں گی نا کہ ییلو پیس۔ جب تک انٹرنیشنل مارکیٹ میں گندم تیز نہیں ہوتی ییلو پیس میں بھی تیزی نہیں ہے مندہ ہی ہے۔ اس سال ییلو پیس کی ریکارڈ پیداوار ہے۔