+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 10 2025 12:05:21
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 212 جبکہ کیش پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں نیچے ڈیمانڈ ہے مال بک جاتے ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 8850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے ستمبر شپمنٹ 620 ڈالر اکتوبر نومبر شپمنٹ 545 نومبر دسمبر شپمنٹ 525 جبکہ دسمبر جنوری شپمنٹ 515 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 620 ڈالر والا 190.57، 545 ڈالر والا 167.52، 525 والا 161.37، 515 ڈالر والا 158.30 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔