+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 09 2025 12:03:36
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 211.5 جبکہ کیش پیمنٹ پر 212.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 8875 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بازار میں کتنے والے سودے بھی آجاتے ہیں تاہم ٹریڈرز اوپر ریٹس میں مال فارغ بھی کر جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست میں آسٹریلیا سے کراچی پورٹ پر کالا چنا کی بلک میں 24842 میٹرک ٹن تک آمدن تھی جبکہ کنٹینرز میں 496 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔