+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 08 2025 13:54:32
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔