+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 04 2025 17:11:11
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں دن کے اوقات میں 11500 تک کام ہو کر مارکیٹ 12000 تک چلی گئ تھی تاہم ابھی دوبارہ شام کے اوقات میں 11800 کی بیچ ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں سٹاکسٹ لگا ہوا ہے جس کی وجہ سے لوکل ریٹ تیز ہوا ہے۔ تاہم ابھی لائنوں پر آمدن جاری ہے۔