+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 02 2025 17:30:12
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11800 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں سٹاکسٹ فل ایکٹو ہیں۔ بعض علاقوں میں سیلابی پانی کی وجہ سے لوڈنگ کے بھی مسائل ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔