+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 02 2025 12:04:23
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 213.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 218.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جیسے جیسے مارکیٹ بہتر ہو رہی ہے ان ریٹس میں حاضر مال فارغ کرنے چاہیے۔ انٹربینک میں ڈالر 282.20 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔