+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 27 2025 18:28:59
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 204.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 530 ڈالر فی نومبر دسمبر شپمنٹ کرکے 30 ہزار ٹن کا ویسل بک ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 163 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فارورڈ بکنگ کمزور ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز حاضر میں مال رکھنے کو ترجیح نہیں دے رہے ہیں ٹریڈرز لوکل میں فارورڈ کرکے مال فارغ کر جاتے ہیں۔