+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 26 2025 12:04:08
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 ستمبر پیمنٹ پر 209.25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ بھی کھل کر نہیں آتی ہے اور گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 8575/8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 282.30 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈین مارکیٹ بھی 300/400 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 6125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں دہلی منڈی میں انڈین کرنسی میں جسکی وجہ سے بکنگ بھی نرم ہوئی ہے اور اکتوبر نومبر شپمنٹ 580 ڈالر نومبر دسمبر شپمنٹ 560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔