+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 21 2025 18:04:45
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 22400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 21800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال حاضر میں مال کم ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے جہاں مال لگنا شروع ہوں گئے دوبارہ ریٹس میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔