+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 19 2025 14:39:51
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 121 جبکہ رشیا کے مال 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282.55 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔