+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 09 2025 17:18:52
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور پیر پیمنٹ پر 211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کیش پیمنٹ پر 212.5 جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 216.5/217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز گاہک ہیں ان ریٹس میں مال لینا چاہیے امپورٹرز کا اوپر پڑتے والا مال ہے کھل کر بیچ نہیں آتی ہے تاہم جہاں ریٹیل میں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔