+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2025 17:22:00
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی 19000/19100 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ حاضر میں 18500 میں مل جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج مصر میں بھی 25/50 ڈالر نرم ہوا ہے اور 1450/1475 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ سست ھے۔