+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 30 2025 18:10:16
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کیش پیمنٹ پر 213 جبکہ 20 اگست پیمنٹ پر 214.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔