+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2025 17:22:43
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے شام کے اوقات میں اور 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ابھی رکنا چاہیے۔ کیونکہ پورٹ پر کافی آمدن ہوئ ہے۔ جس کی وجہ سے لوکل قیمتوں پر مزید تھوڑا دباؤ آ سکتا ہے۔ دوسری جانب نیچے گاہکی کمزور ہے۔ ساون کے موسم میں اناج کو کیڑا لگ جاتا ہے اس لیے دکاندار بھی کم مال خریدتے ہیں۔ جتنا آسانی سے بک سکے۔