+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 24 2025 15:48:14
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 216.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کیش پیمنٹ پر 218 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہونے کی وجہ سے۔ انڈیا دہلی منڈی مارکیٹ مزید تیز ہے اور 6450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انڈیا موسمی صورتحال تبدیل ہونے کی وجہ سے فصلیں متاثر ہیں جس کی وجہ سے انڈیا 650 روپیہ کوئنٹل کی تیزی ا گئ ہے اور انڈیا حاضر میں بھی آسٹریلیا سے مال خرید گیا ہے۔ انڈیا مارکیٹ مزید تیز نظر آ رہی ہے جس کی وجہ سے پاکستان لوکل میں بھی لونگ ٹرم میں تیزی کا رجحان ہے۔