+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 19 2025 17:29:17
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 213/213.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے 8875 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔