+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 17 2025 18:00:55
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من بہتر ہے شام کے اوقات میں اور 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بالکل پڑتے ساتھ ساتھ ہی ہے بلکہ 50 روپیہ من کم ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔