+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 17 2025 17:21:10
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 212/212.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 216 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔فل حال کراچی سے حاضر میں سٹاکسٹ خریدار نہیں ہے کیونکہ اگلا پورا ہفتہ کراچی میں بارشوں کی پیشنگوئی ہے۔ اس طرح کی صورتحال میں کراچی گوداموں میں پڑے مال متاثر ہو سکتے ہیں۔