+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 09 2025 17:40:12
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جون میں ییلو پیس کے رشیا سے کراچی پورٹ پر 54 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔