+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2025 11:54:08
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 211.5/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ سرگودھا منڈی میں 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آج 10 ڈالر کمزور ہوئ ہے جولائ اگست شپمنٹ 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ اکتوبر نومبر شپمنٹ 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 286 روپیہ کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔