+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 26 2025 14:32:47
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم ہے اور 211.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سوموار پیمنٹ پر۔ فل حال ٹریڈرز مال بیچ رہے ہیں اپنا سٹاک کم کر رہے ہیں۔