+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 21 2025 13:18:14
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور پیر منگل پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کٹنگ ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ شدید دباؤ میں ہے دوسری جانب بکنگ ڈھیلی ہونے کی وجہ سے ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں۔