+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2025 17:39:15
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل والے مال کے لوکل میں 200 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں ٹریڈرز لوکل میں مال بیچ کرکے ویسیل والے مال لے جاتے ہیں۔