+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2025 14:44:33
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 119/119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ جولائی کے پہلے دوسرے ہفتے میں پورٹ پر بلک میں آمدن متوقع ہے۔