+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 17 2025 17:36:08
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 10600/650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے ریٹیل میں اچھی گاہکی آتی ہے تو تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں زیادہ مزیداری نہیں ہے۔