+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2025 22:51:24
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی کے سودوں کی 25000/25200 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ جبکہ بکوال مرضی یکم اگست سے 15 ستمبر 24300 جیسے ریٹ بن گئ ہے۔ فل پیمنٹ کے ساتھ 23300 میں مل جاتا ہے۔ مارکیٹ خاموش ہے۔ مصر میں بھی 1850 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق مصر میں 25 جون کے بعد کھل کر آمد شروع ہو جائے۔ مصر میں ہر جمعرات اور پیر کو بولی ہوتی ہے۔ مصر کی محلہ الکبری منڈی میں۔ ابھی تھوڑی تھوڑی آمد شروع ہوئی ہے۔