+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2025 17:40:50
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پورٹ کے مالوں کے جبکہ گودام کے مالوں کے 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔