+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 10 2025 14:01:41
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 230 روپیہ کلو تک کا گاہک بن جاتا ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔