+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 30 2025 17:24:44
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد میں۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 123 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ تاہم 123 میں خریدار بن جاتا ہے جبکہ 124 میں مل جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یوکرین سے بکنگ کے ریٹ 405 ڈالر موصول ہوے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 281.45 پیسے تک ٹریڈ ہوا ہے۔ اس حساب سے 405 ڈالر والی ییلو پیس 126 تک کراچی آکر پڑے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی کمزور ھے۔ ماہرین کا خیال ہے جہاں گاہکی نکلی دو تین روپیہ بہتر ہو سکتی ہے۔