+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 11 2025 18:29:28
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 225/226 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 231 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔