+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 10 2025 16:43:37
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی میں ایل ڈی سی 2 کے مال 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔