+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 19 2025 12:04:52
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 4/5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 208/10 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ایل ڈی سی 2 کے مال کے 200 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے پہلی تاریخوں میں امپورٹرز کے مال لگ رہے ہیں لوکل میں بھی امپورٹرز کے پاس کافی مال پڑے ہیں جسکی وجہ سے تھوڑا بہت مال بیچ جاتے ہیں۔ ایل ڈی سی 2 کے مالوں میں خریداری کرنی چاہیے۔