+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 10 2025 17:05:19
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 209/10 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔