Clover Seed | برسیم
Oct 01 2026
باجرہ ریٹ آج کا اور تبصرہ
Jun 29 2026 15:56:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا مارکیٹ 50 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 6650 جبکہ کیش پیمنٹ پر 6700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 164 جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 169 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ تر کام تھل کے مالوں کے ہی ہو رہے ہیں۔ بکنگ میں ریٹ اوپر ہے 610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں آسٹریلیا سے فل حال وارہ پڑتا نہیں ہے۔ تنزانیہ کے مال کراچی مارکیٹ میں باریک مال 158/160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مکس مال 165/170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ موٹے مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ سے فل حال ابھی نئے کام نہیں ہو رہے ہیں تنزانیہ کی کراپ اگست میں آتی ہے اور ستمبر شپمنٹ کے سودے ملتے ہیں جو کہ آگے نومبر کے قریب مال آتے ہیں۔ .
Jun 29 2026 15:49:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000/13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج ٹھنڈا ہے۔ .
Jun 29 2026 15:36:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 165 جبکہ برانڈڈ مشین ملین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین کے مال 170 سے 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی اور سائز کے لحاظ سے۔ کینیڈا 8 ایم ایم 215 روپیہ کلو 8/9 ایم ایم 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ روٹین کا کام چل رہا ہے۔ .
Jun 29 2026 15:16:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں نیچے گاہکی سست ہے جبکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ڈیمانڈ سست ہے۔ مارکیٹ 500/1000 روپیہ من نرم ہو سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ کیونکہ چائنہ کے پورٹس پر 3.5 لاکھ ٹن سے زائد مال پڑا ہے۔ عموماً جب چائنہ کے پورٹس پر زیادہ سٹاک موجود ہو تو چائنہ ریٹ کم کر کے خریداری کرتا ہے۔ دوسری جانب اب ایشا میں آگے اگست میں نیو کراپ آنا شروع ہو جائے گی انڈیا پاکستان چائنہ میں۔ بیجائ ہر طرف کم ہے۔ انڈیا میں بھی اب تک کی کراپ کا والیوم بہت کم ہو گیا ہے۔ پاکستان میں بھی 25 فی صد سے زائد بیجائ کم ہے اور چائنہ میں بھی تل کی بیجائ 20 فی صد تک کم ہے۔ ابھی چونکہ آگے چائنہ کی لوکل کراپ بھی آئے گی اور ان کے پورٹس پر بھی کافی مال پڑے ہیں اس لیے چائنہ ابھی تین سے چار ماہ خریداری نہیں کرے گا۔ چائنہ تھوڑا تھوڑا مال تو خریدتا ہی رہے گا لیکن زیادہ خریداری سال کے آخر میں جا کر کرنے کے امکانات ہیں جس کی وجہ سے وقتی مارکیٹ سست لگتی ہیں۔ .
Jun 29 2026 15:06:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 15500 جبکہ گولی کوالٹی 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ گولی کوالٹی 1880 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 23500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jun 29 2026 15:03:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برابر سا کام کرنا چاہیے۔ بکنگ 2470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 33650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز بکنگ میں خریدار بن جاتے ہیں۔ .
Jun 29 2026 14:59:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ گرم ہے۔ 2000 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور دیسی کچے سندھ کے مال ہلکی کوالٹی بھی 38000/40000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مال 44000/45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی آمدن بہت کم ہے مال سارے اندر چلے گئے ہیں۔ جہاں آمدن 100/150 من ہوتی تھی وہاں 20/40 من آمدن ہے۔ اس بار کوالٹی ہلکی ا رہی ہے۔ ابھی کوالٹی مال کم ہیں۔ دوسری جانب حیدر آباد منڈی میں اچھے پلانٹ والے مال 48000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں ملتان منڈی میں بھی 49000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوسن ایکسپورٹ والا آئٹم ہے اس لیے انڈیا بازار بہتر ہونے کی وجہ سے لوکل پاکستان فصل اچھی ہونے کے باوجود ریٹ تیز ہو گیا ہے۔ تاہم جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال لیے ہیں ادھر ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کریں۔ .
Jun 29 2026 14:56:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ پرچون میں 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ تھوک میں 345 میں کام ہوئے ہیں۔ پرولائن 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرچون میں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں پرانے مال 17000 جبکہ نئے مال 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ملتان منڈی میں پرانے سدا بہار جوار مال 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سدا بہار مال نہیں ہے۔ جیسے ہی نیچے تھوڑی بہت گاہکی آتی ہے بازار بڑھ جاتا ہے۔ .
Jun 29 2026 14:46:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 92/93 روپیہ کلو کی مارکیٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ رشیا سے 310 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 95 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ رشیا میں پرانی سپلائ کافی پڑی ہے اس لیے امپورٹرز اور سٹاکسٹ کا رجحان بکنگ کی طرف ہے۔ امپورٹرز فل حال رکے ہوئے ہیں. بکنگ 10/20 ڈالر کمزور ہو تو بکنگ میں جائیں گے۔ اس وجہ سے فل حال لوکل میں مزے داری نہیں ہے۔ .
Jun 29 2026 14:44:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 11250 جبکہ گودام کے مال 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 945 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11460 روپیہ من تک کا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 29 2026 14:40:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور مارکیٹ جہاز والے مالوں کے 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر حاضر والے مالوں کے 159 جبکہ کرمسن والے مالوں کے 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں کرمسن مال شارٹ ہیں جبکہ ویسل بھی کچھ دن لیٹ ہے۔ بکنگ حاضر میں 555 جو کہ کراچی پورٹ پر 168 جبکہ نیو کراپ 520 ڈالر جوکہ 157 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے تاہم یہ مال بھی نومبر میں آئیں گے انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی زیادہ ہونے کی وجہ سے بکنگ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Jun 29 2026 13:58:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14400 بھلوال 13950 العربیہ 13750 سفینہ 13850 المعیز 1 13660 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13835 کمالیہ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13525 ڈھرکی گھوٹکی 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13560 حمزہ 13540 فاطمہ 13650 اشرف 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13500 مہران فاران شوگر ملز کے 13550 میرپور 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13148 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 3 مل جون کے سودے کافی زیادہ سر پر بکے ہوئے ہیں۔ تین مل میں جے ڈی یونائٹڈ اور اتحاد شوگر مل ہیں۔ سٹے بازوں نے 3 مل جون کے سودے نیچے 13050 تک بیچے ہوئے ہیں۔ ابھی کوورنگ کر رہے ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ کی سیلنگ ہے جبکہ جے ڈی وغیرہ کی سیلنگ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ کا دارومدار ایکسپورٹ کی خبر پر ہے۔ اگر کوئ ایکسپورٹ کی خبر آتی ہے تو ریٹوں میں ٹھہراؤ بن سکتا ہے اور اگر نہیں آتی تو ریٹوں میں کمی بن سکتی ہے۔ .
Jun 29 2026 13:33:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر اوپن ہوئی ہے اور پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4250/4300 جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ ان ریٹوں میں زمین دار اور سٹاکسٹ مال بیچنے کو تیار نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گندم پاکستان میں شارٹ ہے اور امپورٹ میں جانا ہی پڑے گا۔ اور یہ بھی ممکن ہے کہ جب پاکستان گندم کی امپورٹ میں جائے تو عالمی سطح پر گندم کے ریٹ مزید اوپر ہوں۔ ابھی فل حال پوری ولڈ میں گندم کی سپلائ تو مناسب ہے لیکن یورپ میں یک دم گرمی میں اصافہ ہو گیا ہے۔ یورپ میں گرمی کی شدت اور ہیٹ ویوز کا اثر عالمی زرعی منڈیوں پر پڑ سکتا ہے، لیکن یہ اس بات پر منحصر ہوتا ہے کہ گرمی کتنے عرصے تک رہتی ہے، بارش کتنی ہوتی ہے، اور کس مرحلے پر فصل متاثر ہوتی ہے۔ اگر فرانس، جرمنی، پولینڈ اور رومانیہ میں شدید گرمی کے ساتھ بارش کم رہی تو پیداوار کم ہو سکتی ہے۔ جولائی تک فصل کو نقصان بڑھا تو مارکیٹ فوری ردعمل دے سکتی ہے۔ دوسری جانب رشیا کی نئ کراپ پچھلے سال کی نسبت کم ہے لیکن وہاں کیری فارورڈ سٹاک زیادہ ہے جس کی وجہ سے رشیا ایکسپورٹ کر رہا ہے۔ پاکستان کو رشیا سے ہی امپورٹ میں وارہ ہے۔ رشیا فل حال ریٹ 233 ڈالر ہے جو کے آگے بڑھ کر 250 ڈالر تک جا سکتا ہے۔ ریٹ بہت چھوٹا ہے۔ فیڈوں والا ریٹ ہے۔ آسٹریلیا کی بوائی اور ابتدائی نشوونما اس وقت اہم مرحلے میں ہے۔ خشک موسم بعد کی سپلائی پر اثر ڈال سکتا ہے۔ گندم کی انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی 15/20 ڈالر بہتری کے امکانات ہیں لوکل میں بیچ نہیں ہے لوکل بھی بہتری نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 29 2026 13:18:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ مال نہیں ہیں جس کی وجہ سے ہائبرڈ کا ریٹ فل حال اوپر ہے۔ جامپور ڈنڈی کٹ 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور مالوں کی کوالٹی ہلکی ہے۔ لودھراں کوالٹی 8500/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی فل حال پنجاب آمدن بہت ہو رہی ہے۔ پہلے تھوڑی بہت گاہکی تھی تاہم ابھی گاہکی کمزور ہے۔ اگر ریٹ کمزور ہوتے ہیں اور کوالٹی اچھی آتی ہے تو مرچ ثابت ایکسپورٹ کی طرف وارہ بن سکتا ہے کیونکہ انڈیا بازار اونچا ہے اور انڈیا مارکیٹ بھی بہتر ہے۔ گنٹور منڈی میں 30000 بوری کی آمدن تھی اور تیجہ کوالٹی کے 19000 سے 22000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ سنم کوالٹی کے 23000 سے 28500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ یہ آمدن بہت کم ہے۔ وہاں 1/1.5 لاکھ بوری تک آمدن چلی جاتی ہے۔ .
Jun 29 2026 13:10:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 300/400 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں پرچون میں 15800 جبکہ تھوک میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا سے بکنگ 1680 ڈالر ریٹ ہے ایف او بی جو کہ پاکستان میں 18715 روپیہ من کا لیول بنتا ہے۔ اس وجہ سے ہلدی ایکسپورٹ میں ابھی بھی پرافٹ اچھا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہت مزید بہتر ہو سکتی ہے۔ دوسری جانب لوکل میں جیسے جیسے بازار بہتر ہو رہا ہے سٹاکیہ مال بھی فارغ کر رہا ہے۔ .
Jun 29 2026 13:03:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر اوپن ہوئی ہے اور پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4250/4300 جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jun 29 2026 13:01:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 100/150 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور لالا موسیٰ لائن پر 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7900/8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گندم کا ریٹ باجرہ سے کافی اونچا ہے جسکی وجہ سے باجرہ تھر پارکر سائڈ کھانے میں بھی استمعال ہوتا ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔ .
Jun 29 2026 12:08:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 100/150 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور لالا موسیٰ لائن پر 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7900/8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گندم کا ریٹ باجرہ سے کافی اونچا ہے جسکی وجہ سے باجرہ تھر پارکر سائڈ کھانے میں بھی استمعال ہوتا ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔ .
Jun 29 2026 11:54:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے تھوڑا بہت کام نکلتا ہے تو مارکیٹ بہتر ہو جاتی ہے تاہم آگے وسط جولائی سے سیالو کی بھی بھرپور آمدن شروع ہو جائے گی اور اس دوران موسمی صورتحال پر نظر رکھنی چاہیے۔ .
Jun 29 2026 11:50:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی کے پہلے ہفتے میں بارشیں متوقع ہے امید ہے بارشوں کے بعد نیچے کام کاج نکلے گا۔ .
Jun 27 2026 18:26:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصری کراچی مارکیٹ میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مصری مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 27 2026 18:24:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لال جوار ملتان منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 16000 جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے اگر ڈیمانڈ آئی مارکیٹ مزید گرم ہو جائے گی کیونکہ مال ہی شارٹ ہیں۔ .
Jun 27 2026 18:17:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 13460 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ جون فکس کے سودوں کے 13450 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jun 27 2026 18:06:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12500/12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000/13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ آگے جولائی میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا اور بارشوں کے بعد ہی کاشت شروع ہوگی۔ .
Jun 27 2026 18:04:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور ڈنڈی کٹ 11500/12000 لودھراں کوالٹی 8500/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 27 2026 18:02:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں پرچون میں 15500 جبکہ تھوک میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jun 27 2026 17:58:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں 10500/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 27 2026 17:55:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں ہلکے مال 12000 جبکہ اچھی کوالٹی کے مال 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے یکم جولائی سے مون سون کی بارشوں کے سلسلے کا آغاز ہو جائے گا۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 345/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں پرانے مال 16200/16600 جبکہ نئے مال 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ملتان منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 27 2026 17:45:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مزید کمزور ہے اور 8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں 7700/7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مونگ کی کاشت تو اچھی ہوئ ہے لیکن آگے موسم بڑا اہم کردار ادا کرے گا۔ مونگ میں مندہ تیزی بھی اب موسم کی صورتحال پر مبنی ہے۔ اگر موسم میں گڑ بڑ ہوتی ہے تو سٹاکیہ پہلے سے ہی شروع ہو جائے گا۔ اگر فصل اچھی اتر آتی ہے تو ریٹوں میں مزید کمی کے امکانات بھی بن سکتے ہیں۔ آگے یکم جولائ کو بارشوں کا سپیل ہے پھر آگے 5 جولائ سے 11 جولائ بھی بارشیں ہیں .
Jun 27 2026 17:21:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور کچے مالوں کے لوڈ میں 7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کچھ بہتر ہوئی ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے کیونکہ مارکیٹ میں زیادہ چارمنگ نہیں ہے۔ .
Oct 01 2026
Oct 01 2026
Oct 01 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott