+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2026 12:21:41
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ قصور سائڈ آمدن بڑھ رہی ہے کل بھی 550 توڑے تک آمدن تھی آج بھی قصور سائڈ موسم صاف ہے آمدن بڑھے گی اور قصور میں بولی ظہر کے بعد شروع ہوتی ہے۔