+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 11 2026 18:16:24
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10500/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج سٹاکسٹ بھی گاہک ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے تاہم لائنوں پر آمدن بھی بھرپور ہے مال مل بھی جاتے ہیں۔ ان ریٹوں میں گاہک بھی بن جاتا ہے اور بیچ بھی ہے۔