+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2026 13:01:14
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹرز اور سٹاکسٹ مارکیٹ ریٹ سے 100 کم کر کے گاہک بن جاتے ہیں۔