+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2026 12:24:43
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7600/7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بعض گھر 7700/7800 بھی مانگتے ہیں لیکن گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔