+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 12 2026 14:18:17
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کام کاج سلو ہے ماش کا ریٹ باقی دالوں کی نسبت اونچا ہے انویسٹرز نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ بکنگ 990 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 9٪ خرچے اور 279 ڈالر کے حساب سے 12042 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔